حالات سے لڑتے ہوے کچھ ایسے بھی ہیں غریب۔
جو خود کو کبھی غربت کے حوالے نہیں کرتے۔
2.
غربت سے کون مرتا ہے۔
احسان مار دیتے ہیں۔
3.
میرے ضمیر کو گوارا نہیں۔
خیرات ان امیروں کی۔
دنیا کے سامنے مت رویا کرو صرف اللّه تعالیٰ کے سامنے ویا کرو کیوں کہ دنیا آنسوؤں پر سوا…
0 Comments