دنیا کے سامنے مت رویا کرو صرف اللّه تعالیٰ کے سامنے ویا کرو کیوں کہ دنیا آنسوؤں پر سوال کرتی ہے اور اللّه تعالیٰ آنسوؤں کے جواب دیتا ہے۔
2
مشکل وقت آنے پر سمجھدار لوگ عبادت اور جاہل لوگ کفر کیا کرتے ہیں
3
رزق میں کمی روزی کم ہونے سے نہیں بلکہ شکر کم ہونے
سے آتی ہے۔

0 Comments