آنکھوں سے غم جو بہ گیا تو دل کیا کریگا۔
کچھ تو ہو باقی دل میں تمہیں یاد رکھنے کو۔
وقت جدائی ہے ذرا مسکرانے دو۔
حوصلہ برقرار رکھنے دو لوگوں کے سامنے۔
رسم جدائی بھی تو ادا کرنی پڑیگی۔
روینگے مسکراینگے اور بچھڑتے جاینگے۔
سننے والے کے دل پے کیا بیتے گی۔
الوداع کہنے سے قبل سوچ تو لیتے۔



0 Comments