Ticker

6/recent/ticker-posts

Poetry

مان لیتا ہوں اسے الفت نہیں مجھسے بات مطلب سے ھی صحیح مگر کرتا تو ہے نا وہ۔


مجھے عادت ہے کھل کے جینے کی مجھے ڈرنے سے ڈر لگتا ہے۔

انداز سمجھا دیتے ہیں اگلی بات لوگوں کی۔

حالات خراب ہیں میرے دراصل میں آئینہ ہوں آج کل۔


مجھ پے اتنا ھی رکھنا حق ساقی جتنا میں بچا ہوں باقی۔

Post a Comment

0 Comments

Quotes/اقوال