Ticker

6/recent/ticker-posts

Poetry

حالات بدلتے رہتے ہیں

عادات بدلتی رہتی ہیں۔

تم باتیں اتنی کرتے ہو۔

یہ بات بدلتی رہتی ہیں۔

یہ قسمیں وعدے ٹھیک تو ہیں

پر نصیب بدلتے رہتے ہیں۔

تو انساں ہے وہ انساں ہے۔

اور انسان بدلتے رہتے ہیں۔

یقین بھروسے پرانے ہوۓ

اب لوگ مکرتے رہتے ہیں۔

جو کرنا ہے وہ کر جاؤ

لوگ تو جلتے رہتے ہیں۔

۔.............................................................۔...........................

باتیں تمہاری خوب چبھتی ہیں آج کل۔

 تیراندازی کمال کی کرنے لگے ہو تم۔

 ۔.............................................................۔...........................

کون کہتا ہے کہ فرق پڑتا ہے۔
گر پڑتا بھی ہے تو کیا فرق پڑتا ہے۔
۔.............................................................۔...........................
اسسے ہم ملے تھے کب۔
جو اسکو الوداع کہتے۔

Post a Comment

0 Comments

Quotes/اقوال