Ticker

6/recent/ticker-posts

Poetry

ممکن ہے بکھر جاؤنگا۔
تجھسے جو بچھڑ جاؤں تو۔

2

کون کہتا ہے کہ فرق پڑتا ہے۔
گر پڑتا بھی ہے تو کیا فرق پڑتا ہے۔
3

تمہارے جانے کے بعد ساحر عجیب دل پر اثرات تیرے .خواب تیرے خیال تیرے سوال تیرے جواب تیرے۔

4

پھر یوں ہوا کہ رابطے ہوۓ منقطع انسے۔

 پھر یوں ہوا کہ بھول کر بھی اسنے یاد نہیں کیا۔  .  


Post a Comment

0 Comments

Quotes/اقوال