غریب مر رہے ہیں سڑکوں پر آج کل۔
لگتا ہے امیروں نے خرید لی دنیا۔
2۔
محشر میں سرکار ص کے پیچھے ہونگے غریب۔
فقط اسی لئے غریبی پر فخر ہے مجھ کو۔
دنیا کے سامنے مت رویا کرو صرف اللّه تعالیٰ کے سامنے ویا کرو کیوں کہ دنیا آنسوؤں پر سوا…
0 Comments