Ticker

6/recent/ticker-posts

Quotes/اقوال

دنیا کے سامنے مت رویا کرو صرف اللّه تعالیٰ کے سامنے ویا کرو کیوں کہ دنیا آنسوؤں پر سوال کرتی ہے اور اللّه تعالیٰ آنسوؤں کے جواب دیتا ہے۔

2

مشکل وقت آنے پر سمجھدار لوگ عبادت اور جاہل لوگ کفر کیا کرتے ہیں

3

رزق میں کمی روزی کم ہونے سے نہیں بلکہ شکر کم ہونے 

سے آتی ہے۔



Post a Comment

0 Comments

Quotes/اقوال