Ticker

6/recent/ticker-posts

Poetry/Quotes

 اگر برے لوگ آپ کی زندگی میں نہیں آئینگے تو کیسے پتا چلیگا کہ آپ اچھے ہیں۔

۔.............................................................۔.......

اصلی پتھر کو اپنا صحیح ہونے کا ثبوت دینے کے لئے ایک بار آگ کی تپش کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔

.......................................................۔..............

ساحل پے آج میںنے تیرا نام نہیں لکھا
سمندر کہیں اداس نا ہوجاۓ اسلئے۔
.......................................................۔..............
اجنبی ہوجاؤگے کچھ ھی دنوں میں تم دیکھنا۔
تیرا لہجہ اب وہ نہیں رہا جو تھا گفتگو کے آغاز میں۔
......................................................۔...............
بات کرتے ہو جس انداز سے تم۔
اس انداز میں لوگ لڑتے بھی نہیں۔

............................................................۔.........

آپ کے ہوتے ہوۓ ہم خوش نہ ہوں۔۔

کیسے ہو سکتا ہے پھول ہو خوشبو نہ ہو۔۔

............................................................۔.........

میں شعر لکھ کر اکثر بھول  جاتا ہوں۔
دراصل عادت نہیں تمہارے علاوہ کچھ بھی یاد رکھنے کی۔

............................................................۔.........

کتنے منتظر ہیں تمہارے 

ذرا نظر اٹھا کر تو دیکھو۔

Post a Comment

0 Comments

Quotes/اقوال