Ticker

6/recent/ticker-posts

Poetry

 Happy New Year 21

در حقیقت ہوا ہے کم اک سال زندگی سے۔

  گناہوں کا کچھ اور بوجھ بڑھ گیا ہے۔

خوشیاں مناؤں بھی تو کس بات پر ساحر

نا عمل اچھے کیے اور نا عبادت ہوئی مجھسے--

غفلت میں  گزار کر میں سال یہ اپنا۔

کتنا خوش ہوا ہوں اعمال پر اپنے۔

آنی تو چاہیے تھی ویسے شرم مجھے ۔

لیکن کیا ہے ڈھیٹ اس سال نے مجھے۔

لگتا ہے گناہ خوب اس سال بھی ہونگے۔

کیوں کہ ہوئی شروعات بھی اس سال کی گناہ سے۔



۔.......................................................................

دنیا جو چاہے وہ نا کر

بس جو من چاہے وہی کیا کر


من تو سب کچھ چاہتا ہے۔

جو رب چاہے بس وھی کیا کر

.......    ۔...... .............    ۔...... .............    .............   .. 

Post a Comment

0 Comments

Quotes/اقوال