Ticker

6/recent/ticker-posts

Poetry

تیری چاہتوں کا جو مان تھا

مجھے الجھنوں میں پھنسا گیا۔


جہاں بھیڑ دیکھی وہاں رک گیا۔

کبھی اپنے ساۓ پے جھک گیا۔


کہیں پھول دیکھ کر بیٹھ کر

تجھے یاد کر کے بہل گیا۔


میرا دل تھا مجھسے خفا خفا۔

کبھی رک گیا کبھی چل دیا






Post a Comment

0 Comments

Quotes/اقوال